چھوٹاسا بلڈٹیسٹ، ذیابیطس سے محفوظ رہیں

چھوٹاسا بلڈٹیسٹ،ذیابیطس سے محفوظ رہیں

March 24, 2011

چھوٹاسا بلڈٹیسٹ،ذیابیطس سے محفوظ رہیں

نیویارک : ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹا سا بلڈ ٹیسٹ آپ کو دس سال پہلے یہ بتا سکتا ہے کہ آپ میں ذیابیطس کے اثرات موجود ہیں یا نہیں۔امریکا میں ماہرین نے خون میں شامل امائنو ایسڈ فائیو کے ٹیسٹ کے زریعے پتا لگایا جن لوگوں کو ٹائپ ٹو زیابیطس ہونا تھی۔ ذیابیطس کی جلدی تشخیص ہونے سے انسان اندھے پن سے بچ سکتا ہے۔ ٹائپ ٹو ذیابیطس کا جلدی پتہ چل جانے سے دل کا دورہ پڑنا، گردوں کا ناکارہ ہونا، چکر آنا اور جس میں اعضا کٹنے سے بچا جا سکتا ہے۔