ٹماٹرسے پروسٹیٹ، معدے اور پھیپھڑوں کے کینسرسے محفوظ رہیں

لندن : طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کھانے سے پروسٹیٹ، معدے اور پھیپھڑوں کےکینسر سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ٹماٹر میں موجود لائیسوپین نامی پگمنٹ پروسٹیٹ، معدے اور پھیپڑوں کو کینسر جیسے خطرناک مرض سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتاہے۔ٹماٹر میں پائے جانے والے سرخ رنگ کے پگمنٹ کی خاصیت ہے کہ یہ پروسٹیٹ، معدے ، پھیپھڑوں کے کینسرکا سبب بننےوالے مادےکےخلاف مدافعت کرتا ہے۔ایک سو پانچ افراد پر ہونےوالی تحقیق کے مطابق ٹماٹر میں شامل لائیکو پین نامی جزو پروسٹیٹ کے ٹشوز کوبہتر کرتاہے۔ٹماٹر جسم میں خلیوں کی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s