بادام، کولیسٹرول کم کرنے میں مدد گار

طبی ماہرین کے مطابق بادام کھانے سے خون میں زائد المقدار کولیسٹرول میں کمی اور دماغی طاقت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے، اور خاص طور پر حافظہ تیزکرنے میں مدد گار ثابت ہوتاہے۔ ماہرین کے مطابق صبح اٹھنے کے بعد ناشتے سے پہلے بادام چبا کرکھانے سے خون میں پائے جانے والے کولیسٹرول کی مقدار میں کمی ہوتی ہے۔ ماہرین نے بادام کا ایک اور فائدہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بادام کھانے سے ایک طرف بھوک کم لگتی ہے تو دوسری جانب غذا پر کنٹرول رہتا ہے جبکہ کم عمر بچوں میں بادام کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ اور یادداشت یا حافظہ تیز ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s