گرمیوں میں لیچی کا استعمال بہت مفید ہے

گرمیوں میں لیچی کا استعمال بہت مفید ہے

June 14, 2011

گرمیوں میں لیچی کا استعمال بہت مفید ہے

کراچی : کھٹی میٹھی لیچی، گرمیوں کا خاص پھل ہے۔ ماہرین کے مطابق اس موسم میں لیچی کا استعمال نہایت ہی مفید ہے۔ لیچی میں مختلف قسم کے غذائی اجزاء خصوصا وٹامنز بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔روزانہ سو گرام لیچی کا استعمال پورے دن کی وٹامن سی کی ضرورت پوری کردیتا ہے۔ لیچی میں چکنائی بہت کم ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ پھل تمام عمر کے افراد کے لیے فائدے مند ہے۔ تازہ لیچی اسکن بہتر بناتی ہے اور جسم کو طاقت دیتی ہے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s