خلیہ میں موجود مالیکیولزکو دیکھنے کا نیا طریقہ کار دریافت

ایک نئے آلے کا استعمال کرتے ہوئے  گوڈن برگ   کی یونیورسٹی میں محقیقین نے خلیات کو مزیدجانچنےکے لئے ایک نیا طریقہ تیار کیا ہے. اب یہ ممکن ہے کہ نہ صرف سیل کے اندر یا باہرکی سطح کا خاکہ[اسنیپ شاٹ]لیا جا سکے بلکہ سیل کےاندر اور باہر موجود مالیکیولز اوران کی بالکل صحیح لوکیشنزبھی معلوم کی جاسکے گی یعنی کہ وہ سب کچھ جو ایک عام خوردبین کے ساتھ ناممکن ہے  تصاویر کے لیے گوڈن برگ یونیورسٹی کا شکریہ

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s